پشاور ( ہارون رشید) فارن جرنلسٹ ڈیلیگیشن کی ملک سعد شہید پولیس لائنز پشاور آمد، فارن جرنلسٹ ڈیلیگیشن نے یادگار پولیس شہداء پر پھول چڑائے اور بلند درجات کیلئے دعائے معفرت کی گئی۔ وفد نے مسجد دھماکہ کی جگہ کا دورہ کرتے ہوئے ایس پی ہیڈ کوارٹرز رحیم حسین نے بریفنگ دی۔ فارن جرنلسٹ ڈیلیگیشن نے ملک سعد شہید پولیس …
مزید پڑھیں