آن لائن پاکستان ڈیجیٹل ہنگو ( طفیل محمد خان) مسلم لیگ ن کے صوبائی نائب صدر الحاج فرید مفکر عہدے سے مستعفی ہو گئے، ضلعی صدارت سے بھی استعفی دیدیا۔ درسمند میں پارٹی تنظیمی اجلاس میں بڑا فیصلہ کردیا۔ ضلع ہنگو لیگی عہدیداروں اور ورکز سے خطاب کرتے ہوئے الحاج فرید مفکر نے 37 سال بعد پارٹی کی ضلعی صدارت …
مزید پڑھیں