اسلام آباد ( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ ہم عدالتوں کا احترام کرتے ہیں،انتخابات مردم شماری کے بعد ہونے چاہئیں،ہم ہمیشہ آئین و ریاست کے ساتھ کھڑے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کو پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ سیاسی صورتحال کی تصویر …
مزید پڑھیں