آن لائن پاکستان ڈیجیٹل بنوں (محمد نعمان) اقوام سوکڑی، عمائدین بنوں، انجمن تاجران اور وکلاء برادری نے آئی جی پولیس سے کانسٹیبل جمشید کی فوری بحالی کا مطالبہ کر دیا اور اس کو پوری بنوں کا مشترکہ مطالبہ قرار دیا۔ بنوں پریس کلب میں پر ہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام سوکڑی اور پی ٹی ائی کے تحصیل …
مزید پڑھیں