صفحہ اول / Tag Archives: HBLPSL8

Tag Archives: HBLPSL8

کھیل کی خبریں لاہور قلندرز کے مایہ ناز بیٹر فخر زمان کی اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میچ میں شاندار سنچری

راولپنڈی( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) پی ایس ایل 8 ، لاہور قلندرز کے مایہ ناز بیٹر فخر زمان نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میچ میں شاندار سنچری سکور کی، گزشتہ روز راولپنڈی سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں فخر زمان نے دھواں دار بیٹنگ کی اور 50 گیندوں پر سنچری مکمل کی، انہوں نے 57 گیندوں کا سامنا کیا …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل ایٹ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اہم میچ میں پشاور زلمی کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی،جیسن روئے کی 145رنز کی طوفانی اننگز

راولپنڈی( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) پی ایس ایل 8 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اہم میچ میں پشاور زلمی کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر پلے آف مرحلے میں جانے کی امیدیں برقرار رکھیں، گلیڈی ایٹرز نے پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف 241 رنز جیسن رائے کی طوفانی بیٹنگ کی بدولت 18.2 اوورز میں …

مزید پڑھیں

شاہین شاہ آفریدی نے فاسٹ بولر حارث رئوف کو آئی سی سی ٹی ٹونٹی ٹیم آف دی ائیر کی کیپ دی

کراچی( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے فاسٹ بولر حارث رئوف کو آئی سی سی ٹی ٹونٹی ٹیم آف دی ائیر کی کیپ دی۔ لاہورقلندرز سے ہفتہ کو یہاں جاری اعلامیہ کے مطابق حارث رئوف آئی سی سی ٹی ٹونٹی ٹیم آف دی ائیر 2022 میں شامل …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل 8، لاہور قلندر کا ملتان سلطان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ 8 میں آج (ہفتہ) کو میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹاس کے موقع پر شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ دوسری جانب ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے کہا کہ ہم بھی ٹاس …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل میں کل اتوار کو واحد میچ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

راولپنڈی( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں (کل) اتوار کو واحد میچ اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ، میچ شام سات بجے شروع ہو گا ۔ پی سی بی کے زیر اہتمام پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری …

مزید پڑھیں