راولپنڈی( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے دہشت گردی کی لعنت کے مکمل خاتمے تک اس سے لڑنے کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہدا پاکستان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ،ان شا اللہ پاکستان میں مکمل امن واپس آئے گا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے سربراہ …
مزید پڑھیں