بیجنگ ( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) چین کے وزیر خارجہ چھن گانگ نے کہا کہ چین ہمیشہ عالمی امن کے تحفظ اور مشترکہ ترقی کی جستجو پر مبنی خارجہ پالیسی پر عمل پیرا ہے اور ہر قسم کی بالادستی اور طاقت کی سیاست کی مخالفت کرتا ہے۔ بدھ کو پریس کانفرنس سے خطاب کر تے ہوئے انہوں نے کہا کہ …
مزید پڑھیں