پشاور ( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) نگران صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اور سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی شاہد خٹک نے کہا ہے کہ پشاور کے بے ہنگم ٹریفک کیلئے جلد لائحہ عمل تیار کریں گے۔ عوام مقررہ کرایہ ریٹ سے زیادہ کرایہ ادا نہ کریں۔ انہوں نے کہا ہے کہ پشاور لوکل روٹس اور بین الاضلاعی روٹس کی سواریاں مقررہ کرایہ ناموں …
مزید پڑھیں