امریکہ نے ٹک ٹاک کے استعمال پر پابندی عائد کر دی، غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی حکومت نے رواں ہفتے اعلان کیا کہ سرکاری اداروں کے پاس 30 دن ہیں کہ وہ سرکاری ڈیوائسز اور الیکٹرونک آلات سے ٹک ٹاک ایپلی کیشن ڈیلیٹ کردیں۔ دوسری جانب امریکی پارلیمانی کمیٹی برائے خارجہ امور نے صدر …
مزید پڑھیں