صفحہ اول / Tag Archives: وزیر اعظم شہباز شریف’

Tag Archives: وزیر اعظم شہباز شریف’

وزیراعظم شہبازشریف نے صدر عارف علوی کو پانچ صفحات اور سات نکات پر مشتمل جوابی خط لکھ دیا

اسلام آباد( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) وزیراعظم شہبازشریف نے صدر عارف علوی کو پانچ صفحات اور سات نکات پر مشتمل جوابی خط لکھ دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ صدر کی جانب سے لکھا گیا خط ان کے منصب کا آئینہ دار نہیں بلکہ تحریک انصاف کی ایک پریس ریلیز لگتا ہے، صدر آئین کے آرٹیکل 48 کی شق …

مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے حج پالیسی2023 اور قومی کلین ایئر پالیسی کی باضابطہ منظوری دے دی ہے

اسلام آباد( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) وفاقی کابینہ نے حج پالیسی2023 اور قومی کلین ایئر پالیسی کی باضابطہ منظوری دے دی ہے، وفاقی کابینہ نے نیب ترمیمی آرڈیننس 2023 کی بھی منظوری دی جبکہ وزیراعظم محمد شہباز شریف نےہدایت کی ہے پاکستانی حاجیوں کے سفر اور حج کے دوران ہر ممکن سہولتیں فراہم کرنے کے لئے اعلیٰ حکام سعودی عرب …

مزید پڑھیں

کم ترقی یافتہ ممالک کو درپیش بڑے مسائل سے نمٹنے میں مدد دینے کی ضرورت ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا ٹویٹ

اسلام آباد( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) وزیراعظم شہباز شریف نے کم ترقی یافتہ ممالک کو درپیش بڑے مسائل سے نمٹنے میں مدد دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔ پیر کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ کم ترقی یافتہ ممالک کے بارے میں اقوام متحدہ کی 5ویں کانفرنس میں انہوں نے دنیا کی بڑھتی ہوئی بے …

مزید پڑھیں

وزیراعظم اور امیر قطر کی ملاقات، تعاون کو مزید بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال

دوحہ ( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) وزیراعظم شہبازشریف اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے دوطرفہ باہمی مفاد کے وسیع تر امور اوردونوں ممالک کے درمیان معاشی وسرمایہ کاری سمیت دیگر شعبوں میں پہلے سے استوار بہترین تعاون کو مزید بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیاہے۔ ملاقات کے دوران قطر کے ساتھ دوطرفہ تعاون کو مضبوط …

مزید پڑھیں