پشاور( ہارون رشید) پاکستان میں رمضان لمبارک کاچاند نظرآگیاہے، ملک میں پہلاروزہ جمعرات 23 مارچ کوہوگا۔ رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس پشاورمیں چیئرمین مولاناعبدالخبیرآزاد کی زیرصدارت منعقد ہوا۔ جس میں کمیٹی اراکین مولاناحافظ عبدالغفور،مفتی فیصل احمد،مولانایاسرالظفر،مفتی علی اصغر،مفتی یوسف کاشمیری،سید پیر شاہد علی جیلانی،مفتی ضمیراحمدساجد،مولانا عبدالمالک بروحی،مولاناذکریا قاسمی،صاحبزادہ حبیب اللہ چشتی،قاری محراللہ اورمولانااشرف علی نے …
مزید پڑھیں