اسلام آباد( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) قومی سلامتی کمیٹی نے قوم کو پائیدار امن کی فراہمی کے لئے سکیورٹی فورسز کی قربانیوں اور کاوشوں کا اعتراف کرتے ہوئے پاکستان سے دہشت گردی کے خاتمہ تک اپنی کارروائیاں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے، اجلاس نے پوری قوم اور حکومت کے ساتھ مل کرہمہ جہت جامع آپریشن شروع کرنے …
مزید پڑھیں