صفحہ اول / Tag Archives: عمران خان

Tag Archives: عمران خان

لاہور، عمران خان کا بلٹ پروف گاڑی سے مختصر خطاب، مینار پاکستان میں جلسہ کرنے کا اعلان

لاہور( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان نے لاہور میں ریلی سے اپنی بلٹ پروف گاڑی کے اندر سے مختصر خطاب کرتے ہوئے اتوار کو دوپہر دو بجے مینار پاکستان پر پارٹی کے جلسے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ توشہ خانہ کیس میں سب دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوگیا، جو فارن فنڈنگ …

مزید پڑھیں

لاہور میں پرتشدد واقعات، عمران خان کیخلاف مقدمہ درج

لاہور( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) لاہور میں گزشتہ روز پرتشدد واقعات پر سابق وزیر اعظم و چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان پر ڈی ایس پی رائیونڈ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق مسلح افراد سمیت تین، چار سو افراد پر مشتمل جتھے نے ہنگامہ آرائی کے دوران عمران خان و دیگر پارٹی رہنماوں …

مزید پڑھیں

عمران خان کی گرفتاری کیلئے آئی پولیس ٹیم واپس روانہ

اسلام آباد سے لاہور آئی پولیس ٹیم پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو گرفتار نہ کر سکے۔ گرفتاری نہ ہونے پر پولیس ٹیم واپس روانہ ہوگئی۔ پولیس اہلکار جب عمران خان کے کمرے میں پہنچے تو وہ کمرے میں موجود نہیں تھے۔ اسلام آباد پولیس کی ٹیم ایس پی سٹی حسین طاہر کی سربراہی میں لاہور پہنچی۔ ممکنہ …

مزید پڑھیں

سب کیساتھ سمجھوتہ کرنے کیلئے تیار ہوں، عمران خان

سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ویڈیو لنک کے ذریعے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیاستدان سب سے بات کرتا ہے، کسی سے ’’کٹی‘‘ نہیں کرتا لیکن جو لوگ ملک کا پیسہ چوری کرتے ہیں ان سے کیسے سمجھوتا ہوسکتا ہے؟ جنرل باجوہ نے کہا کہ کرپٹ لوگوں کو این آر او …

مزید پڑھیں

اسٹبلشمنٹ سے کوئی لڑائی نہیں، لگتا ہے آرمی چیف مجھے دشمن سمجھ رہے، عمران خان

سابق وزیر اعظم و چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خام نے لاہور میں صحافیوں سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے عمران کہا کہ میری اسٹیبلشمنٹ سے کوئی لڑائی نہیں، کوئی یہ سمجھتا ہے گھٹنے ٹیک دوں تو یہ نہیں ہوسکتا، اب کوئی بات کرنے کو تیار نہیں تو میں کیا کروں؟ ملک کی بہتری کے لیے آرمی چیف سے بات …

مزید پڑھیں