کراچی( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) قطر میں ہونے والی لیجنڈ لیگ کرکٹ( ایل سی سی) میں شریک تینوں ٹیموں کے کپتانوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ لیگ 10سے 20مارچ 2023 تک قطر کے دارالحکومت دوحہ میں کھیلی جائے گی۔ لیگ میں شامل ایشیا لائنز کی قیادت پاکستان کے شاہد آفریدی کریں گے۔ یہ اس لیگ میں ان کی …
مزید پڑھیں