صفحہ اول / Tag Archives: رمضان

Tag Archives: رمضان

الحمدللہ ماہ صیام کی سعادتیں اوربرکتیں ایک بارپھرہمیں ملی ہیں،ماہ صیام میں امت مسلمہ اور پاکستان کی بہتری کے لئے خصوصی دعائیں کریں،وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان سمیت پوری امت مسلمہ کورمضان کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہےکہ الحمدللہ ماہ صیام کی سعادتیں اور برکتیں ایک بار پھر ہمیں ملی ہیں،ماہ صیام میں امت مسلمہ اور پاکستان کی بہتری کے لئے خصوصی دعائیں کریں۔وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے رمضان المبارک کے موقع پر اپنے …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں اس بار پھر ایک ہی دن رمضان المبارک کا اعلان، مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے بھی اعلان کر دیا

پشاور(آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) چاند کے معاملے پر پاکستان میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان پر خیبر پختونخواہ کے علاوہ باقی صوبوں میں بھر پور عمل کیا جاتا ہے، تاہم پشاور اور خیبر پختونخواہ کے عوام پشاور کے تاریخ ساز مسجد قاسم علی خان کے مفتی شہاب الدین پوپلزئی کے اعلان کو ترجیح دیتے ہیں۔ اس بار مرکزی رویت …

مزید پڑھیں