وفاقی وزیر شازیہ مری نے خانگڑھ میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت بے نظیر ڈائنامک رجسٹری سنٹر کا افتتاح کردیا۔اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ضلع مظفرگڑھ میں 6 ڈائنامک رجسٹری سنٹر بنائے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ضلع مظفرگڑھ کے 3 …
مزید پڑھیں