صفحہ اول / Tag Archives: الیکشن کمیشن آف پاکستان

Tag Archives: الیکشن کمیشن آف پاکستان

پنجاب میں عام انتخابات ملتوی، 8 اکتوبر کو ہوں گے، الیکشن کمیشن آف پاکستان

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب کے انتخابات ملتوی کردیے الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب کے انتخابات ملتوی ہونے کے بعد اب انتخابات 8 اکتوبر کو ہوں گے۔ واضح رہے کہ عدالت نے پنجاب اور کے پی میں 30 اپریل کو انتخابات کروانے کا حکم دیا تھا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا …

مزید پڑھیں

پاک فوج الیکشن ڈیوٹی کیلئے اس وقت دستیاب نہیں، وزارت دفاع نے الیکشن کمیشن کو آگاہ کر دیا

اسلام آباد( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) پاک فوج الیکشن ڈیوٹی کےلئے اس وقت دستیاب نہیں، سیکرٹری دفاع نے الیکشن کمیشن حکام کو آگاہ کردیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری اور ایڈیشنل سیکرٹری دفاع نے شرکت کی۔ اعلامیے کے مطابق ملک کے حالات، …

مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ نے خیبرپختونخواہ میں قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات ملتوی کر دیے

پشاور( ہارون رشید) پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا میں قومی اسمبلی کی24نشستوں پررواں ماہ ہونیوالے ضمنی انتخابات ملتوی کرتے ہوئے الیکشن شیڈول معطل کردیا۔ عدالت عالیہ نے قومی اسمبلی کے پی ٹی آئی اراکین کے ا ستعفوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 7 مارچ تک ملتوی کردی ہے۔ واضح …

مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخواہ میں انتخابات کے انعقاد کی تاریخ کے اعلان کیلئے گورنر خیبرپختونخواہ کو خط لکھ دیا

پشاور ( ہارون رشید ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے گورنر خیبرپختونخوا غلام علی کو سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں کے پی اسمبلی کے عام انتخابات کے انعقاد کی تاریخ کے اعلان کے لیے خط لکھ دیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن صوبائی اسمبلی کے عام انتخابات کی تاریخ کے اعلان کے لیے گورنر کے …

مزید پڑھیں

صدر مملکت نے 30 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے انتخابات کا اعلان کردیا۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے عام انتخابات کے انعقاد کے لیے 30 اپریل 2023 (اتوار) کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی تجویز کردہ تاریخوں پر غور کرنے کے بعد انتخابات کی تاریخ کا اعلان کیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے …

مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اہم اجلاس، پنجاب کے الیکشن کیلئے تاریخ تجویز، صدر مملکت اور گورنر پختونخواہ کو خط ارسال

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرِ صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں پنجاب کے انتخابات کیلئے تاریخ تجویز کردی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب کے انتخابات کے لیے 30 اپریل سے لیکر 7 مئی تک کی تاریخیں تجویز کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کی ہدایات کے مطابق …

مزید پڑھیں