کابل( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) کالعدم عسکریت پسند تنظیم جماعت الاحرار نے جمعرات کو ہونے والے اس خودکش بم دھماکہ کی ذمہ داری قبول کر لی ہے جس میں افغان صوبہ بلخ کے گورنر ملا محمد دائود مزمل ہلاک ہو گئےہیں ۔ یہ بات تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان نے بتائی۔ اس بم دھماکہ میں گورنر سمیت 7افراد جاں بحق …
مزید پڑھیںطالبان حکومت کاخواتین اور لڑکیوں کے ساتھ سلوک انسانیت کے خلاف جرم کے مترادف ہو سکتا ہے، اقوام متحدہ
جنیوا ( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) اقوام متحدہ کی جنیوا میں انسانی حقوق کونسل میں پیش کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں خواتین اور لڑکیوں کے ساتھ طالبان کی زیر قیادت افغان حکومت کا سلوک انسانیت کے خلاف جرم کے مترادف ہو سکتا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق اگست 2021 میں اقتدار سنبھالنے …
مزید پڑھیں