پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کو کرکٹ آسٹریلیا نے کرکٹ فیسٹیول کا حصہ بنا لیا۔ پاکستان کے سابق کپتان یونس خان کو آسٹریلیا کے کرکٹ سیزن کی تقریب کے مہمان کھلاڑیوں میں شامل کیا گیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق انٹر نیشنل کرکٹ سیزن کے آغاز سے قبل کرکٹ فیسٹیول 5 اکتوبر کو میلبرن میں ہوگا،کرکٹ فیسٹیول …
مزید پڑھیںپنڈی ٹیسٹ: پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلے دن کا کھیل بارش کے باعث منسوخ
راولپنڈی: پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ جڑواں شہروں راولپنڈی و اسلام آباد میں صبح سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، اور محکمہ موسمیات کی جانب سے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز دوپہر تک بادلوں کے برسنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ بارش اور گیلی …
مزید پڑھیںپنڈی ٹیسٹ کا تیسرا روز: پاکستان کے 448 رنز کے جواب میں بنگلادیش کی بیٹنگ جاری
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کا آغاز ہوگیا اور مہمان ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔ دوسرے دن کھیل کے اختتام پر بنگلادیش نے پاکستان کے 448 رنز کے جواب میں27 رنز بنائے تھے اور اب ایک وکٹ پر بنگال ٹائیگرز نے 35 رنز بنالیے ہیں۔ ذاکر حسن 12 رنز بناکر نسیم …
مزید پڑھیںپاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ بارش کے بعد تاخیر کا شکار
پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان آج شروع ہونے والا پہلا ٹیسٹ میچ بارش کے باعث میچ تاخیر کا شکار ہوگیا ہے ۔ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ راولپنڈی میں کھیلا جانا ہے تاہم گیلی آؤٹ فیلڈ کے باعثابھی تک ٹاس بھی نہ ہوسکا ۔ گرؤانڈ خشک کرنے کا کام جاری ہے جبکہ امپائرز دوبارہ میدان کا معائنہ …
مزید پڑھیںپاکستان سمیت دنیا بھر میں باکسنگ کا عالمی دن 27 اگست کو منایا جائے گا
اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں باکسنگ کا عالمی دن 27 اگست کو منایا ۔ جس کی تیاریاں شروع کر دی گئیں ہیں۔ اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں باکسنگ کے نمائشی مقابلے منعقد کروائے جائیں گے۔اس سلسلہ میں فیڈریشن سے منسلک تمام متعلقہ اداروں، صوبائی اور ریجنل ایسوسی ایشنز کو ہدایات جاری کر دی گئیں ہیں۔ …
مزید پڑھیںاسلام آباد چیمبر آف کامرس کی جانب سے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے اعزاز میں تقریب
اسلام آباد چیمبر آف کامرس کی جانب سے پاکستان کے جیولین سپر سٹار اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، صدر آئی سی سی آئی احسن ظفر بختاری نے ارشد ندیم کو دس لاکھ روپے کا چیک پیش کیا گیا جبکہ اسلام آباد کی تاجر برادری کی جانب سے قومی ہیرو کو 50 لاکھ …
مزید پڑھیںپاکستان نے پہلی بار ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب زیادہ چھکے جڑ دیے
ڈبلن میں آئرلینڈ کے خلاف کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستانی بیٹرز نے 15 چھکے لگائے۔ پاکستان کی جانب سے کھیلتے ہوئے فخر زمان نے 6، رضوان اور اعظم نے 4، 4 جبکہ صائم ایوب نے ایک چھکا لگایا۔ اس سے قبل پاکستان نے ایک میچ میں زیادہ سے زیادہ 12 چھکے لگائے تھے۔ پاکستانی اننگز میں پاور پلے …
مزید پڑھیںقومی ٹیم کا فوکس بھارت کے خلاف میچ نہیں ورلڈکپ جیتنا ہے: صائم ایوب
پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج اوپننگ بیٹر صائم ایوب کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کا فوکس بھارت کے میچ سے زیادہ ورلڈکپ میں ٹرافی اٹھا نے پر ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام اسکور میں سید یحییٰ حسینی سے گفتگو کرتے ہوئے صائم ایوب نے کہا کہ مجھے اندازہ ہے ٹیم کو مجھ سے توقعات ہیں، نیوزی لینڈ کے …
مزید پڑھیںبنگلہ دیش اور بھارت کی خواتین ٹیموں کے درمیان چوتھاٹی ٹونٹی کرکٹ میچ 6مئی کو کھیلا جائے گا
بنگلہ دیش اور بھارت کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان 5 ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ 6مئی کو سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم ، سلہٹ میں کھیلا جائے گا۔ مہمان بھارتی خواتین ٹیم میزبان بنگلہ دیشی خواتین ٹیم کے خلاف 5 میچوں کی سیریز میں 0-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ بھارتی ٹیم نے …
مزید پڑھیںآئی پی ایل میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ایک اور عالمی ریکارڈ بن گیا
انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ایک اور عالمی ریکارڈ بن گیا۔ جمعہ کو آئی پی ایل کی ٹیم پنجاب کنگز نے کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے بڑے کامیاب رنز کے تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا۔ ایڈن گارڈنز میں کھیلے گئے میچ میں پنجاب کنگز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ …
مزید پڑھیں