صفحہ اول / کالم و مضامین

کالم و مضامین

مہمند، تحصیل امبار رمبٹ اور شریف کور جہاں پر ہزاروں آبادی تعلیم اور روڈ جیسے بنیادی ضروریات سے اب بھی محروم

سعید بادشاہ مہمند "میرے ساتھ تصویر میں جو معصوم بچے آپ دیکھ رہے ہیں۔یہ رمبٹ جسے بدقست گاوں سے تعلق رکھتے ہیں۔ جہاں پر ابتدائی تعلیم کے لئے کوئی فعال سکول موجود نہیں۔ قبائیلی ضلع مہمند کے پسماندہ تحصیل امبار رمبٹ درہ کے رہائشی یار محمد اتمانخیل نے "آن لائن پاکستان ڈیجیٹل” کومزید بتایا کہ ہمارے گاؤں رمبٹ کی آبادی …

مزید پڑھیں

صنفی بنیاد پر تشدد اور قبائلی روایات.

تحریر: وطن زیب صنفی بنیاد پر تشدد ایک وسیع اصطلاح ہے جو انسانی ہمدردی کی تنظیموں کے ذریعہ استعمال ہوتی ہے جس سے مراد کسی بھی شخص کو ان کی جنس کی وجہ سے جسمانی، جنسی، نفسیاتی یا معاشی نقصان پہنچایا جاتا ہے، چاہے وہ عوامی ہو یا نجی زندگی میں واقع ہو کو صنفی بنیاد پر تشدد کہتے ہیں۔ …

مزید پڑھیں

موجودہ دور اور پاکستانی نوجوان

تحریر: وطن زیب یہ حقیقت ہے کہ نوجوان کسی بھی ملک و قوم کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتا ہے اگر یہ کہا جائے کہ نوجوان نسل کسی بھی قوم کا قیمتی سرمایہ ہوتا ہے تو بےجا نہ ہوگا۔ نوجوان باصلاحیت اور مخلص ہوتے ہیں اور کوئی بھی کام کو کرنے کی قوت اور جذبہ رکھتے ہیں۔ ان کے …

مزید پڑھیں

كيا مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل زنده ہے؟؟؟ حقیقت کیا ہے؟؟

سعید بادشاہ مہمند دعوی :۔ 29 اکتوبر 2023 کی رات پاکستان کے مختلف نجی ٹی وی چینلز اور سوشل میڈیا پر مولانا طارق جمیل کے جوان بیٹے عاصم جمیل کی گولی لگنے سے موت کی خبر کے ساتھ جوان کی تصویردکھائی گئی۔30 اکتوبر کے اخبارات ، ویب سائٹس نے واقعہ کی خبر ساتھ تصویروالے جوان کو مولانا طارق جمیل کے …

مزید پڑھیں

کپتان بابر اعظم اور پی سی بی اختلافات سے متعلق خبروں کی حقیقت کیا ہے؟

سعید بادشاہ مہمند کپتان بابر اعظم اور پی سی بی اختلافات اورچئیرمین کا کپتان کے مسیجز کا جواب نہ دینا سچ یا جھوٹ؟؟؟ دعوی :۔ 27 اکتوبر کو سابق کپتان اور ٹیسٹ کرکٹر راشد لطیف نے پی ٹی وی کے سپورٹس پروگرام میں ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کی مسلسل چار شکستوں کے بعد تبصرہ کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے …

مزید پڑھیں

فیکٹ چیک۔۔۔پرنٹ اور الیکٹرا میڈیا کوریج پر پابندی کا نوٹیفیکیشن زیر گردش۔۔۔حقیقت کیا ہے؟؟؟

مہرین خالد ہسپتالوں میں پیمرا کا پرنٹ اورالیکٹرا میڈیا کوریج پر پابندی کا نوٹیفیکیشن دعوی : ڈیرہ اسماعیل خان میں سوشل میڈیا پر ہسپتالوں میں صحافیوں کی کوریج پر پابندی لگنے اور خلاف ورزی پر سزا کی نوٹیفیکیشن زیر گردش ہے۔ جس میں پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کو پیمرا نے کسی بھی قسم کی کوریج نہ کرنے کی ہدایت کی …

مزید پڑھیں

مہمند میں تعلیمی بدحالی، طالبات کا حصول تعلیم کیلئے احتجاج

سعید بادشاہ مہمند قبائیلی ضلع مہمند میں بچیاں حصول تعلیم کے لئے احتجاج پرمجبور۔۔۔ زیادہ دور نہیں دس بارہ سال پہلے کی بات ہے جب حکومت قبائیلی ضلع مہمند میں لڑکیوں کو تعلیم دلوانے کے لئے والدین کو راضی و قائل کرنے کے لئے مختلف پلیٹ فارمز سے عوامی شعور بیداری کی مہم چلاتے۔ اور بچیوں کو سکولوں میں داخلے …

مزید پڑھیں

موسمیاتی تغیر۔ نقصانات اور ہماری زمہ داریاں

تحریر: محمد فضل الرحمان موسمیاتی تبدیلی ایک ایسا سنگین مسئلہ ہے جس پر مجموعی طور پر وہ توجہ مبذول نہیں کی جارہی جو اس مسئلہ سے مستقبل میں ہنے والے نقصان کے ازالہ کے لیئے انتہائی ضرری ہے، مجموعی طور پر سردیوں اور گرمیوں کے ایام میں طوالت، بے موسمی بارشوں کو موسمیاتی تغیر کی مثال کے طور پر پیش …

مزید پڑھیں

انتہاء پسندانہ سوچ کا خاتمہ، پاکستان کی اہم ضرورت

تحریر۔ محمد فضل الرحمان جب ہم دہشت گردی کے عمل کو ملک وقوم کے لیئے زہر قاتل اور ناقابل برداشت قرار دیتے ہیں تو ہم ان عوام کو یا تو فراموش کر دیتے ہیں یا ان پر حقیقی معنوں میں توجہ ہی نہیں دیتے جنکی بنیاد پر دہشت گردی جیسا قبیح عمل وقوع پذیر ہوتا ہے۔ دنیا بھر میں بڑھتی …

مزید پڑھیں

خیبر پختون خواہ میں ملیریا اور اس کی روک تھام کے اقدامات

تحریر: طارق محمود مغل ملیریا ایک متعدی بیماری ہے جس سے عوام الناس بالخصوص بچے اور خواتین بڑی تیزی سے متاثر ہو رہی ہیں اور جب اس مرض کی تشخیص ہو جاتی ہے تو پھر متاثرہ شخص یہ ضرور سوچتا ہے کہ اگر احتیاط کر لیتا تو کم از کم اس بیماری سے محفوظ رہتا۔ حکومت کے ساتھ ساتھ ورلڈ …

مزید پڑھیں