لیڈ

پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کے حق میں نہیں: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ میں تو اِس حق میں نہیں کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ساتھ مذاکرات ہوں۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اچکزئی کے ساتھ مذاکرات پر جو بات چل رہی ہے، میں اس ٹیم کا ممبر بھی نہیں ہوں۔ دوران گفتگو صحافی نے خواجہ …

مزید پڑھیں

لیفٹیننٹ کرنل خالد امیر اور ان کے 3 رشتہ داربحفاظت رہا ہوگئے

لیفٹیننٹ کرنل خالد امیر اور ان کے 3 رشتہ داروں کی بحفاظت رہائی عمل میں آگئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل خالد امیر اور ان کے 3 رشتہ داروں کی بحفاظت رہائی میں قبائلی عمائدین اور مقامی معززین نےاہم کردار ادا کیا۔ آئی ایس پی آر نے بتایاکہ تمام مغوی بحفاظت …

مزید پڑھیں

مشکل وقت میں ساتھ چھوڑنے والوں کیلئے پارٹی میں کوئی جگہ نہیں، عمران خان

راولپنڈی( ویب ڈیسک) بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی چھوڑ کر جانے والوں کی واپسی کے لیے پالیسی کا اعلان کر دیا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا واضح کر دوں جو لوگ برے وقت میں پارٹی چھوڑ گئے ان کی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہے، جن لوگوں پر …

مزید پڑھیں

کچے کے ڈاکوؤں کو ہم بچپن سے دیکھ اور سن رہے ہیں: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے کہا ہے کہ کچے کے ڈاکوؤں کو ہم بچپن سے دیکھ اور سن رہے ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے اظہر مشوانی کے بھائیوں کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں اٹارنی جنرل اور بابر اعوان نے دلائل دیے۔ اٹارنی جنرل نے …

مزید پڑھیں

دہشتگردوں کے ساتھ کوئی بات چیت نہیں ہوگی: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے دہشتگردوں سے کسی بھی قسم کی بات چیت کا امکان مسترد کردیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کے دوران وزیراعظم نےکہا کہ دہشتگردوں کے ساتھ کسی قسم کی کوئی بات چیت نہیں ہوگی اور نا ہی بلوچستان میں نفرت کے بیج بونے والوں کو کوئی جگہ نہیں ملے گی۔ شہباز شریف کا …

مزید پڑھیں

بلوچستان میں امن و امان کا معاملہ، وزیراعظم ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ: وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی، اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی اور دیگرحکام نے وزیراعظم شہباز شریف کا ائیرپورٹ پر استقبال کیا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وفاقی وزراء احسن اقبال، محسن نقوی اور جام کمال بھی وزیراعظم کےہمراہ کوئٹہ پہنچے ہیں۔ وزیر اعظم آج کوئٹہ میں امن و …

مزید پڑھیں

اسلام آباد،راولپنڈی اور پشاورسمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے،ریکٹر سکیل پر شدت 5.4 رہی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد،راولپنڈی اور پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں بشمول مردان ،نوشہرہ،چارسدہ ،سوات ،ملاکنڈ،مانسہرہ،بونیرشانگلہ ،اپردیر،کوہاٹ ،ابیٹ آباد،ہری پور،کوہاٹ اورشمالی وزیرستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلہ پیماہ مرکز کےمطابق ریکٹرسکیل پر زلزلے کی شدت 5.4 رہی جبکہ اس کا مرکز کوہ ہندو کش افغانستان میں 215 کلو میٹر زیر زمین تھا ۔ زلزلے کےباعث لوگوں میں …

مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کااجلاس 2 روز کے وقفے کے بعد جمعہ کی صبح ہوگا

قومی اسمبلی کااجلاس 2 روز کے وقفے کے بعد کل (جمعہ کو) صبح ساڑھے 10 بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کریں گے۔ اجلاس میں ایوان کی معمولی کی کارروائی سمیت اہم قومی امور زیر بحث لائے جائیں گے۔

مزید پڑھیں

صدر آصف علی زرداری آج اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو ہلالِ امتیاز عطا کریں گے

صدر مملکت آصف علی زرداری آج اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو ہلالِ امتیاز عطا کریں گے۔ جمعرات کو ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت ایوانِ صدر میں خصوصی تقریب میں ارشد ندیم کو ہلالِ امتیاز عطا کریں گے۔

مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان سے پی ٹی آئی وفد کی ملاقات، پارلیمان میں روزانہ کے معاملات پر اکھٹے بڑھنے کا فیصلہ

اسلام آباد( ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وفد نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر، اسدقیصر، شبلی فراز اور رؤف حسن شریک تھے جبکہ جے یوآئی کی جانب سے عبدالغفورحیدری، مولانا لطف الرحمان اور مولانا امجد خان سمیت دیگر نے شرکت کی۔ ملاقات …

مزید پڑھیں