صفحہ اول / دنیا

دنیا

لبنان میں حزب اللہ کے زیر استعمال واکی ٹاکی سیٹس میں دھماکے، 9 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ایک بار پھر دھماکے سنے گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آج ہونے والے دھماکے حزب اللہ کے زیر استعمال واکی ٹاکی سیٹس میں ہوئے۔ عرب میڈیا کے مطابق دھماکے گزشتہ روز پیجر دھماکوں میں جاں بحق افراد کے جنازوں کے دوران ہوئے۔ رپورٹس کے مطابق کئی گھروں میں بھی دھماکوں کی اطلاعات موصول …

مزید پڑھیں

اسرائیل کو غزہ کی صورتحال پر جوابدہ ٹھہرانے کی ضرورت ہے: سیکرٹری جنرل او آئی سی

اسلامی کانفرنس کی تنظیم (او آئی سی) کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طٰہٰ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو غزہ کی صورتحال پر جوابدہ ٹھہرانے کی اشد ضرورت ہے۔ کیمرون میں او آئی سی وزرائےخارجہ کونسل کا 50 واں اجلاس ہوا، اجلاس میں سیکرٹری خارجہ سائرس سجاد قاضی نے پاکستانی وفد کی قیادت کی، او آئی سی میں پاکستان کے …

مزید پڑھیں

یونان کے ساحل پر اچانک تازہ پانی کی لاکھوں مردہ مچھلیاں نمودار ہوگئیں

یونان کی مرکزی بندرگاہ پورٹ وولوس کے ساحل پر اچانک تازہ پانی کی لاکھوں مردہ مچھلیاں نمودار ہو گئیں۔ مقامی سٹی کونسل کے رکن کا کہنا تھا کہ سینکڑوں کلومیٹر تک مردہ مچھلیوں نے ساحل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر جلد ہی ان سے چھٹکارہ نہ پایا گیا تو یہ دیگر جانداروں …

مزید پڑھیں

یورپی یونین کا نفرت آمیز بیانات پر اسرائیلی وزراء پر پابندی لگانے کا عندیہ

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نےنفرت آمیز بیانات پر اسرائیلی وزراء پر پابندی لگانے کا عندیہ ہے ۔ انہوں نے برسلز میں یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کے ساتھ ملاقات سے قبل صحافیوں کو بتایا کہ میں نے رکن ممالک سے یہ پوچھنے کا عمل شروع کیا کہ کیا وہ ہماری (ان) پابندیوں کی فہرست میں …

مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کو ہرا کر امریکی قوم کو نیا مستقبل دوں گی، کملا ہیرس

امریکی نائب صدر اور ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے امریکی شہر شکاگو میں کنوشن کے آخری روز کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو ہرا کر امریکی قوم کو نیا مستقبل دوں گی۔ یاد رہے کہ ڈیموکریٹک پارٹی کنونشن کے آخری روز انہوں نے صدارتی امیدوار کی حیثیت سے اپنی نامزدگی باضابطہ طور پر قبول کر لی۔ شکاگو میں …

مزید پڑھیں

سابق بنگلا دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کا سفارتی پاسپورٹ منسوخ

بنگلا دیش کی عبوری حکومت نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد اوردیگر اراکین کے سفارتی پاسپورٹ منسوخ کر دیئے ہیں۔ بنگلہ دیش کے محکمہ داخلہ کی طرف سے اعلان کردہ فیصلے کے مطابق سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کا سفارتی پاسپورٹ منسوخ کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب بنگلا دیش کی سابق حکمراں جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی نے …

مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز کی وحشیانہ کارروائیاں جاری ،مزید 34فلسطینی شہید

جنگ بندی کی کوششوں کے دوران اسرائیلی افواج کی جانب سے غزہ میں وحشیانہ کارروائیوں کے نتیجے میں مزید 34فلسطینی شہید، 114افراد زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ میں سکول پر بمباری کی جس میں پناہ لینے والے 10بے گھر فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔ اس کے علاوہ رفاہ کے علاقے میں بھی اسرائیلی …

مزید پڑھیں

پا کستان کیلئے آئی ایم ایف قرض پروگرام کی منظوری موخر

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)کی جانب سے پاکستان کیلئے نئے قرض پروگرام کی منظوری اگلے ماہ تک موخر کردی گئی ۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا 30اگست تک کا شیڈول جاری کر دیا گیاتاہم شیڈول میں ابھی تک پاکستان کا نام شامل نہیں جس سے 7ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکیج کی منظوری …

مزید پڑھیں

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ، 35 افراد جاں بحق

ایران کے شہر یزد میں پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 35 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق پاکستانی زائرین کی بس دہشیر تفتان چیک پوائنٹ کے سامنے الٹ گئی جس کے بعد بس کو آگ لگ گئی۔ ایرانی میڈیا کا بتانا ہےکہ زائرین کی بس کو حادثہ رات …

مزید پڑھیں

انسانی ہمدردی کی ٹیمیں افغانستان میں سیلاب متاثرین کو امداد فراہم کر رہی ہیں، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے افغانستان میں سیلاب کے باعث جاں بحق ہونےوالوں کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ سیکرٹری جنرل کے ترجمان نے بیان میں کہا ہے کہ اقوام متحدہ اور افغانستان میں اس کے شراکت دار فوری طور پر ضروریات کا جائزہ لینے اور ہنگامی امداد فراہم کرنے کے لیے افغان حکام کے …

مزید پڑھیں