بالی وڈ کے سینئر اداکار متھن چکرورتی کو ان کے فلمی کیرئیر کے 48 سال گزارنے کے بعد بھارتی سنیما کے سب سے بڑے’دادا صاحب پھالکے ایوارڈ ‘ سے نوازے جانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ بھارت کے وزیر اطلاعات و نشریات ایشونی وشنو نے ایکس ( ٹوئٹر) پر متھن چکرورتی کو ’دادا صاحب پھالکے ایوارڈ‘ سے نوازے جانے کی …
مزید پڑھیںجب جیسمین نے نتاشا کے سامنے انکے بوائے فرینڈ سے محبت کا اظہار کیا تو نتاشا کا کیا ردعمل تھا؟ ویڈیو وائرل
بھارتی ٹیلی ویژن کے مقبول اداکار علی گونی اداکارہ جیسمین بھسین سے قبل کرکٹر ہاردک پانڈیا کی سابقہ اہلیہ نتاشا اسٹینکوویچ کے ساتھ رومانوی تعلقات میں تھے۔ بھارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اب ان دنوں جیسمین، علی اور نتاشا کی ایک ساتھ ویڈیو وائرل ہورہی ہے جو کہ مقبول ترین بھارتی ڈانس شو نچ بلیے سیزن 9 کے سیٹ کی …
مزید پڑھیںپہلے ’’لندن پاکستانی فلم فیسٹیول ‘‘ کا افتتاح رواں سال یکم اکتوبر کو لندن میں ہو گا
اسلام آباد: پہلے سالانہ ’’لندن پاکستانی فلم فیسٹیول ‘‘(ایل پی ایف ایف ) کا افتتاح رواں سال یکم اکتوبر کو لندن میں ہو گا ۔یہ فلمی میلہ خاص طور پر پاکستانی فلموں اور ڈراموں کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ چار روزہ لندن پاکستانی فلم فیسٹیول کا افتتاح اور پہلے دن فلموں کی نمائش ایچ ایم ایس ویلنگٹن شپ میں …
مزید پڑھیںفلم چمکیلا کیلئے 16 کلو وزن بڑھایا: پرینیتی چوپڑا
بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے انکشاف کیا ہےکہ انہوں نے فلم ‘چمکیلا’ کیلئے 16 کو وزن بڑھایا۔ حال ہی میں بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے ایک پوڈ کاسٹ میں بتایا کہ انہوں نے فلم کیلئے 16 کلو وزن بڑھایا ہے۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ جب میں نے فلم سائن کی تو کافی اسمارٹ تھی کیونکہ 2 سال …
مزید پڑھیں60 سالہ خاتون نے ’مس یونیورس بیونس آئرز ‘ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
ارجنٹائن کی 60 سالہ الجانڈرا ماریسا نے دقیانوسی خیالات و تصورات کو توڑتے ہوئے ’مس یونیورس بیونس آئرز ‘ کا ٹائٹل اپنے نام کرکے نئی تاریخ رقم کردی ۔ عرب میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق الجانڈرا ماریسا ایک تجربہ کار وکیل اور صحافی بھی ہیں۔ الجانڈرا نے اس ٹائٹل کو اپنے نام کرنے کے ساتھ زائد عمر میں مس …
مزید پڑھیںبابر اعظم اگر شادی کی پیشکش کرے تو آپکا جواب کیا ہوگا؟ مداح کا نازش جہانگیر سے سوال
پاکستانی اداکارہ نازش جہانگیر سے ان کے ایک مداح نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم سے شادی سے متعلق سوال کیا جس کا انہوں نے واضح جواب بھی دیا۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا جس میں مداحوں نے ان سے سوالات کیے جب کہ چند ایک نے انہیں …
مزید پڑھیںدوسرے مردوں سے تعلقات کا انکشاف؛ دیپیکا پڈوکون کی نئی ویڈیو وائرل
ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دیپیکا پڈوکون کے دوسرے مردوں سے تعلقات کے انکشاف کے بعد سوشل میڈیا پر اُن کی نئی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ بھارتی فلمساز کرن جوہر کے مقبول ترین شو “کافی ود کرن” کے 8ویں سیزن کا آغاز ہوگیا ہے، جس کی پہلی قسط میں دیپیکا پڈوکون اور اُن کےشوہر رنور سنگھ نے بطورِ مہمان …
مزید پڑھیںبالی ووڈ اداکارسلمان خان نے ‘ٹائیگر 3’ کا پوسٹر جاری کردیا
بالی ووڈ کے سپرسٹار سلمان خان نوے کی دہائی سے لےکر اب تک کئی فلموں میں بہترین اداکاری کرچکے ہیں،انکے مداحوں کو انکی ہر نئی آنے والی فلم کا بے صبری سے انتظار ہوتا ہے۔ سلمان خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ‘ٹائیگر 3’ کا نیا پوسٹر جاری کیا۔ اس تصویر میں سلمان خان ہاتھ میں بندوق لیے بیٹھے ہیں۔جس …
مزید پڑھیں‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کا فارسی زبان میں ایرانی سینماؤں کی زینت بننے کا امکان
لاہور: پاکستانی دورے پر آئے ایرانی کے اعلیٰ سطح ثقافتی وفد نے پاکستانی بلاک بسٹر فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کو فارسی زبان کے ساتھ ایران سینماؤں میں ریلیز کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ وفد کی سربراہی ایران کے وفاقی وزیر سید عزت اللہ زرغامی کررہے ہیں اور انہوں نے ایرانی اور پاکستانی حکام کے ساتھ لاہور …
مزید پڑھیںفرحان اختر کی ’ڈان3‘ سے شاہ رخ آؤٹ، کنگ خان کے مداح سیخ پا
ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کے مداحوں کیلئے بری خبر سامنے آگئی، فلمساز فرحان اختر نے باضابطہ طور پر اعلان کردیا کہ ’ڈان3‘ میں کنگ خان موجود نہیں ہوں گے۔ فرحان اختر نے ٹویٹر پر ڈان فرنچائز کے متعلق اعلان لگایا اور بتایا کہ امیتابھ بچن سے شروع ہونے والی ڈان فلم کی وراثت شاہ رخ …
مزید پڑھیں