editor

مہمند پریس کلب کی جانب سے ایوارڈ تقریب کا انعقاد

عالمگیر خان مہمند پریس کلب کی جانب سے ایوارڈ تقریب کا انعقاد۔ صحافیوں ، سرکاری افسران اور سول سوسائٹی کو شیلڈز اور اعزازی سرٹیفیکیٹس دئیے گئے۔ صحافی معاشرتی برائیوں کےخاتمے اور نفرت اور فتنوں کے تدارک کے لئے اپنا کردار اداکریں۔ ضلع مہمند کےصحافیوں نے ہمیشہ مثبت رپورٹنگ کی ہے۔ مہمند پریس کلب ممبران کے لئے میڈیا کالونی کی تعمیر …

مزید پڑھیں

یونس خان کو کرکٹ آسٹریلیا نے کرکٹ فیسٹیول کا حصہ بنا لیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کو کرکٹ آسٹریلیا نے کرکٹ فیسٹیول کا حصہ بنا لیا۔ پاکستان کے سابق کپتان یونس خان کو آسٹریلیا کے کرکٹ سیزن کی تقریب کے مہمان کھلاڑیوں میں شامل کیا گیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق انٹر نیشنل کرکٹ سیزن کے آغاز سے قبل کرکٹ فیسٹیول 5 اکتوبر کو میلبرن میں ہوگا،کرکٹ فیسٹیول …

مزید پڑھیں

متھن چکرورتی کو بھارتی سنیما کا سب سے بڑا ’دادا صاحب پھالکے‘ ایوارڈ دیے جانے کا اعلان

بالی وڈ کے سینئر اداکار متھن چکرورتی کو ان کے فلمی کیرئیر کے 48 سال گزارنے کے بعد بھارتی سنیما کے سب سے بڑے’دادا صاحب پھالکے ایوارڈ ‘ سے نوازے جانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ بھارت کے وزیر اطلاعات و نشریات ایشونی وشنو نے ایکس ( ٹوئٹر) پر متھن چکرورتی کو ’دادا صاحب پھالکے ایوارڈ‘ سے نوازے جانے کی …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں 165 ججز کے تقرر و تبادلے، اعلامیہ جاری کر دیا گیا

خیبر پختونخوا میں 165 ججز کے تقرر و تبادلے کر دیئے گئے ہیں جس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ نے خیبر پختونخوا بھر میں 165 ججوں کی تقرری و تبادلے کر دیے۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم کی منظوری کے بعد صوبہ خیبر پختونخوا میں 165 ججوں کے حوالے سے اعلامیہ …

مزید پڑھیں

علی امین نے پھر مریم نواز کو نشانے پر لے لیا، عورت کارڈ استعمال کرنے کا الزام

پشاور: وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو پھر نشانے پر لے لیا۔ علی امین گنڈاپور نے مریم نواز پر عورت کارڈ استعمال کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ کے پی میں جلسے کیوں کروں؟ نواز شریف جب سزا کے بعد بیرون ملک تھے تو مریم نواز پنجاب میں جلسے کررہی تھیں، …

مزید پڑھیں

معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

ممتاز اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک دورہ پاکستان پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ اسلام آباد کے ہوائی اڈے پر ایڈیشنل سیکرٹری وزارت مذہبی امور سید ڈاکٹر عطاالرحمان اور پارلیمانی سیکرٹری مذہبی آمور شمشیر علی مزاری نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک حکومت پاکستان کی دعوت پر پاکستان آئے ہیں، وہ کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں مختلف …

مزید پڑھیں

مقدمات کے فیصلوں کی تنخواہ ملتی ہے، عدالت کام بند نہیں کرسکتی: جسٹس منیب کے کیس نہ سننے پر چیف جسٹس کے ریمارکس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے جسٹس منیب اختر کے ایک کی سماعت کرنے سے معذرت پر ریمارکس دیےکہ سپریم کورٹ کام کرنا بند نہیں کرسکتی، ہمیں یہاں صرف مقدمات کے فیصلے کرنے کی تنخواہ ملتی ہے۔ سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے تشریح کے فیصلے پر نظرثانی اپیلوں پر سماعت میں جسٹس منیب کے نہ آنے پر چیف جسٹس …

مزید پڑھیں

بینچ میں بیٹھنے سے معذرت: جسٹس منیب اختر کا خط منظر عام پر آگیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منیب اختر کی جانب سے رجسٹرار سپریم کورٹ کو لکھا گیا خط منظر عام پر آگیا۔ جسٹس منیب اختر نے اپنے خط میں لکھا کہ 63 اے نظرثانی کیس آج 5 رکنی لارجر بینچ کے سامنے سماعت کے لیے مقرر کیا گیا، 5 رکنی بینچ 23 ستمبر کی ججز کمیٹی میں ترمیمی …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا اسپیکر قومی اسمبلی سے الیکشن کمیشن کو لکھا خط واپس لینے کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف نے اسپیکر قومی اسمبلی سے الیکشن کمیشن کو لکھا گیا خط واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ صوابی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے اسپیکر قومی اسمبلی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ الیکشن کمیشن کو لکھا گیا خط واپس لیں۔ اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ اگر فیصلے میں …

مزید پڑھیں

چاہتے ہیں ادارے دائرہ اختیار میں کام کریں، یہ حکومت چلتی دکھائی نہیں دے رہی: فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ مجوزہ حکومتی آئینی ترامیم کا مقصد صرف حکومت کو تحفظ دینا تھا، چاہتے ہیں ادارے دائرہ اختیار میں کام کریں، یہ حکومت چلتی دکھائی نہیں دے رہی۔ مولانا فضل الرحمان نے ملتان میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو بولا تھا کہ پہلے مسودہ دکھائیں …

مزید پڑھیں