صفحہ اول / آرکائیو / سپیکر قومی اسمبلی کا جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کی کی بہادری کو خراج تحسین

سپیکر قومی اسمبلی کا جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کی کی بہادری کو خراج تحسین

سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کی کی بہادری کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ ہفتہ کو جاری بیان میں راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ جنوبی وزیرستان کے علاقے سروکئی میں دیسی ساختہ بم پھٹنے سے شہید ہونے والے جوانوں بنارس خان اور عبدالکریم کے جذبہ حب الوطنی کو خراج تحسین پیش کر تے ہیں ۔

اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے دہشت گردوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے پر شہید جوانوں کی بہادری کو سراہا اور دعا کی کہ اللہ تعالی ٰ شہدا کو جوارے رحمت میں اعلی مقام اور ان کے سوگوار خاندانوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ ملک دشمن عناصر ملک میں بدامنی پھیلانا چاہتے ہیں، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم سکیورٹی فورسز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے