صفحہ اول / آرکائیو / اسلام آباد،قائمقام صدر محمد صادق سنجرانی نے فنانس بل 2023 کی منظوری دے دی

اسلام آباد،قائمقام صدر محمد صادق سنجرانی نے فنانس بل 2023 کی منظوری دے دی

اسلام آباد: قائمقام صدر محمد صادق سنجرانی نے فنانس بل 2023 کی منظوری دے دی۔ ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے پیر کو جاری بیان کے مطابق قائمقام صدر نے بل کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے