صفحہ اول / آرکائیو / کراچی میں آج بارش کا امکان

کراچی میں آج بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج تیز ہوا کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے کئی علاقوں میں آج شام یا رات میں بارش ہوسکتی ہے جہاں آج شام یا رات میں جیکب آباد، دادو، جامشورو اور کرا چی میں تیز ہوا کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے