صفحہ اول / آرکائیو / ماسکو: فلسطین اسرائیل تنازعے کے علاقائی جنگ میں تبدیل ہونے کا سنگین خطرہ ہے، روسی وزیر خارجہ

ماسکو: فلسطین اسرائیل تنازعے کے علاقائی جنگ میں تبدیل ہونے کا سنگین خطرہ ہے، روسی وزیر خارجہ

ماسکو: روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے خبردار کیا ہے کہ فلسطین اسرائیل تنازعے کے علاقائی جنگ میں تبدیل ہونے کا سنگین خطرہ ہے۔

برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق انہوں نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا کہ ان کا ملک مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے حوالے سے ترکی کے ساتھ رابطے میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ روس ہر چیز کے لیے ایران کو مورد الزام ٹھہرانے کی کوششوں سے آگاہ ہے۔

انہوں نےکہا کہ روس کی نظر میں ایرانی قیادت کے موقف میں کسی حد تک ذمہ داری اور توازن موجود ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے