لاہور ( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل ) پاکستان کی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے مزید دو چوٹیاں سر کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ نائلہ کیانی اس سیزن میں مانٹ ایورسٹ اور لوہٹسے کو سر کریں گی، 8,848 میٹر اونچی مانٹ ایورسٹ دنیا کی بلند ترین چوٹی ہے، لوہٹسے کی اونچائی 8,516 میٹر ہے۔