صفحہ اول / آرکائیو / نگراں وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ سے بلوچستان کے نامزد نگراں وزیرِاعلیٰ علی مردان ڈومکی کی ملاقات

نگراں وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ سے بلوچستان کے نامزد نگراں وزیرِاعلیٰ علی مردان ڈومکی کی ملاقات

نگراں وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ سے بلوچستان کے نامزد نگراں وزیرِاعلیٰ علی مردان ڈومکی نے ملاقات کی۔

جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں نگراں وزیرِاعظم نے علی مردان ڈومکی کو نگراں وزیرِاعلیٰ بلوچستان نامزد ہونے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے