صفحہ اول / آرکائیو / نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کو گارڈ آف آنر پیش کیاگیا

نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کو گارڈ آف آنر پیش کیاگیا

اسلام آباد: نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کو گارڈ آف آنر پیش کیاگیا۔پیر کو حلف برداری کے بعد وزیر اعظم ہائوس میں نگران وزیر اعظم کو مسلح افواج کے چاق وچوبند دستے نے سلامی دی۔

نگران وزیر اعظم نے گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا۔گارڈ آف آنر کی تقریب وزیر اعظم ہائوس کے سبزہ زار میں ہوئی،پروقار تقریب میں قومی ترانہ بجایا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے