صفحہ اول / آرکائیو / وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سے پاور ٹرانسمیشن اور ڈسٹری بیوشن میں مہارت رکھنے والی چینی کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سے پاور ٹرانسمیشن اور ڈسٹری بیوشن میں مہارت رکھنے والی چینی کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات

وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال، وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور سید طارق فاطمی اور چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی سے پاور ٹرانسمیشن اور ڈسٹری بیوشن میں مہارت رکھنے والی تین چینی کمپنیوں کے نمائندوں نے بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے میں ملاقات کی۔

پلاننگ کمیشن کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر اور معاون خصوصی سے ملاقات کرنے والوں میں کمپنیوں میں پاور چائنا، ٹی بی ای اے لمیٹڈ اور الیکٹرک پاور پلاننگ اینڈ انجینئرنگ انسٹی ٹیوٹ (ای پی پی ای آئی) کے نمائندے شامل ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے