کراچی ( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) معروف اداکارہ سونیا حسین نے انکشاف کیا ہے کہ عائزہ خان سے قبل 2020 کے مقبول ڈرامے "میرے پاس تم ہو” میں مہوش کے کردار کی انہیں پیش کش ہوئی تھی مگر کمزور کردار کی وجہ سے انہوں نے کام سے انکار کیا تھا۔ میرے پاس تم ہو کو 2019 کے انتقام پر نشر کیا گیا تھا جو 2020 کے آغاز تک نشر ہوتارہا۔