اسلام آباد : قومی اسمبلی کا اجلاس ( کل) جمعرات دن 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ بدھ کو قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہوا جس میں معمول کی کارروائی ہوئی۔
بعد ازاں سپیکر نے اجلاس جمعرات دن 11 بجے تک ملتوی کر دیا۔
مئی 3, 2023