نئی دہلی ( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) بھارت میں جاری جی ۔20 وزرائے خارجہ کے اجلاس میں ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کےلئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔
ترک خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں جی ۔20 وزرائے خارجہ کا اجلاس جاری ہے جس میں مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ شرکت کر رہے ہیں ۔ اجلاس میں ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کےلئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی